Feature Top (Full Width)

Sunday, 2 August 2015

انجمن تاجران خواجہ شفیق گروپ کی طرف سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی اپیل ناکام رہی

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انجمن تاجران خواجہ شفیق گروپ کی طرف سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی اپیل ناکام رہی ۔راجن پور کی تمام مارکیٹیں چوک اللہ آباد،آٹو مارکیٹ،درہ مچھلی،مین بازار اور دیگر کھلی رہیں صدر بازار میں جزوی ہڑتال کی گئی ۔جبکہ ضلع راجن پور کے دیگر شہروں سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تاجر برادری نے ہڑتال کی کال کو مسترد کرتے ہوئے دوکانیں کھلی رکھیں اور کاروبار پورا دن جاری رہا۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers