را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک قو انین کی خلا ف وزری کر نے والے کسی
بھی ر عا یت کے مستحق نہیں ٹر یفک کے نظام کو بہتر بنا نے کیلئے عملی اقدا
ما ت کئے جا ر ہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انچا ر ج ٹر یفک انسپکٹر ملک
رسول بخش نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ ٹر
انسپورٹر ز ، گا ڑ ی،مو ٹر سا ئیکل مالکان کوچا ہیے کہ وہ کا غذ ات مکمل طو
ر پر اپنے سا تھ ر کھیں انہو ں نے کہا کہ بلا نمبر ی گا ڑیو ں اور موٹر سا
ئیکلو ں کو تھا نو ں میں بند کیا جا رہے ہیں اس موقع پر حو الدارمحمد اصغر
ما ڑھا ،سید محمد یو سف شا ہ ،را شد حسین و دیگر مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment