را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈبل انٹری ،پولیس نے دو سیلاب متاثرین دھر لیے
۔تفصیل کے مطابق دو جگہوں پر رجسٹریشن کرا کر ڈبل راشن وصول کرنے پر محمد
اعظم خان تحصیلدار انچارج ماڈل ٹینٹ ویلیج ونگ روڈ نے دو بھائیوں محمد اجمل
اور محمد افضل ولد جھنڈو خان گوپانگ سکنہ بیٹ مغل کو ماڈل ٹینٹ ویلیج
گورنمنٹ ہائیر اسکینڈری سکول مٹھن کوٹ اور ٹینٹ ویلیج ونگ روڈ میں رجسٹریشن
کر ا کر ڈبل راشن لینے کے الزام پکڑ کر مٹھن کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا
۔پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment