را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) انسدا د ر شو ت ستا نی را جن پور نے خو د سا ختہ
اختیا را ت کابے ذر یع غیر قانو نی استعما ل کر نے اور کر وڑو ں رو پے کے ر
یا ستی محا صل " بند ر با نٹ "کر نے پر صو با ئی تعمیر ا ت را جن پورکے سب
ڈ و ثیر نل آفسیر طا ر ق تنو یر لغلا نی کو با ر با ر طلب کر نے اور متذ
کر ہ اہلکا ر کی خو د سا ختہ غیر حا ضر ی پر سخت کا رو ا ئی کی تشبہ جا ر ی
کی ہے کہ وہ 2 ستمبر کو ہر حا ل میں انسدا د ستانی را جن پور میں حاضر ہو ں
اور محکمہ صو با ئی تعمیر ا ت و موا صلا ت کے اعلی آ فسیر کا با قا عد ہ
مالیا تی ادا ئیگی کا مختیا ر نامہ بھی سا تھ لا دیں دلچسپ با ت یہ بھی ہے
کہ ڈسٹر کٹ بلڈنگز را جن پور کے ڈوثیر نل اکا ؤ نٹ آفیسر حا فظ ر یا ض نے
بھی متذ کر ہ اہلکا ر کی بھر پور معا و نت کی تھی را جن پور کے ر ہا ئشی
سعید اللہ خا ن نے دلد ہ د لیر ی سے ہو نے وا لی واردا ت کو انسد اد ر شو ت
ستا نی را جن پور کو تحر یر مطلع کیا تھا اور متذ کر ہ اہلکا ران ھٹ دھر
می سے وا بستہ غیر حا ضر ہو ر ہے ہیں انسد اد رشو ت نے مز ید غیر حا ضر ی
کی صو ر ت میں مقد مہ درج کر نے کی د ھمکی دی ہے
0 comments:
Post a Comment