را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جر ائم کی رو ک تھا م اور امن واما ن کے قیا م
کے لئے عمر کو ٹ پو لیس د ن را ت کو شا ں ہے کو ئی شخص کتنا ہی با اثر کیو
ں نہ ہو قا نو ن سے با لا تر نہیں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او
عمر کو ٹ امتیا ز احمد جنگو ا نی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا
انہو ں نے کہا کہ تھا نہ عمر کو ٹ میں چٹی دلا لو ں کا دا خلہ بند کر دیا
گیا ہے انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کے ما ئل میر ٹ اور بر وقت حل کئے جا ر ہے
ہیں علا قہ کو چو ری ،ڈکیتی ،مو ٹر سا ئیکل ڈکیتی،را ہر نی کی وارد اتو ں
سے پا ک کر دیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ عوام کو فو ری انصا ف کی فرا ہمی
میر امشن ہے اس مو قع پر اے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا را ،غلا م مصطفے
ایڈ یشنل S.H.O و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment