را جن پور (ڈسٹر کٹ رپور ٹر )پو لیس علا قہ میں جر ا ئم پیشہ افر اد کے خا
تمہ کیلئے سر گر م عمل ہے موثر حکمت عملی سے علا قہ میں امن وسکو ن قا ئم
ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ صد ر را جن پور پر و یز احمد
نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ علا قہ میں امن واما ن قا ئم کر
نے میں کسی بھی کو تاہی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا مو ثر حکمت عملی اور
گشت کی و جہ سے علا قہ میں جر ا ئم پرقا بوپا لیا گیا ہے اس مو قع پراے ایس
آئی اے خواجہ شا ہد حسین ،محر ر محمد اسلم و دیگر مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment