را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) با ئیر پا کستا ن پر ائیو یٹ لمیٹڈ کمپنی نے
زمینداروں کو کپا س کے متعلق آ گا ہی پر و گر ام کے حو الے سے ایک تقر یب
گذ شتہ رو ز مقا می ہو ٹل اینڈ شکیل کیٹر نگ ضیا ء شہید رو ڈ را جن پور
منعقد کی گئی جس میں علا قے کے بڑ ے بڑ ے زمیند اروں اور محکمہ زرا عت کے
آفسر ان کو دعو ت دی گئی تھی بائیر پا کستا ن کی طر ف سے ریجنل منیجر ڈی جی
خا ن محمد اشفا ق اعوان اور علا قہ کے سیلز آفسیر محمو د قا در خا ن اور
تقر یب کے منتطمن محمد طا ہر اقبال ،محمد صا دق ،ہا شم علی محسن اوررا جن
پور کے ڈیلر ز خصو صی طو رپر عبد ا لصبو ر رحما نی ،حا فظ محمد بلا ل ،حا
فظ محمد صد یق نے شر کت کی تقر یب کا آغا ز قر آن مجید کی تلا وت سے کیا
گیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے با ئیر پا کستا ن کے ر یجنل منیجر محمد
اشفا ق اعوان نے کہا کیو نکہ آج کل زیادہ بارشیں ہو نے کی و جہ سے ہم کپا س
کی فصل کی حفا ظت نہیں کر ا سکے جس کی وجہ سے پہلے پھل کا بہت نقصا ن ہو ا
ہے اور کپا س کے پو دوں پر سبز تیلہ ،تھر پس اور سفید مکھی کا حملہ شد دت
اختیا ر کر گیا اسے کنٹر ول کر نے کے لیے انہوں نے زمین دار بھائیوں کو مشو
ر ہ دیاکہ آج کل مو وینٹو اور لسینٹا کا مکچردو مر تبہ سا ت دن کے وقفہ سے
سپر ے کر نے کا مشو ر ہ دیا ہے محکمہ زرا عت راجن پور کے پلانٹ پر وٹیکشن
کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر الیا س رضا کلا چی نے زمیند اروں کو مفید مشو ر ے دیتے
کہا کہ کپاس کے فصل کے آخر دو ما ہ بہت اہم ہے زمیند اروں کوچا ہیے کہ کپا
س کی نگہد اشت میں کمی نہ لا ئے ہفتہ میں چا ر یا پا نچ مرتبہ پیسٹ سو ئٹگ
کر یں اورمحکمہ زرا عت کے عملے کے مشو ر ہ سے اچھی اور معیا ر ادویا ت کی
سپر ے کی جا ئیں آخر میں با ئیر پا کستا ن کے سا تھ خو شیوں کی بر سا ت پر
وگر ام کے تحت جیتنے وا لے زمیند اروں کو انعا ما ت تقسیم کیے گئے انعا م
حا صل کر نے وا لے ز میند ارخو ش نصیب سیٹھ مر ید حسین چا نڈیہ ،محمد بخش
ملا ء خیل اور گل محمد در یشک شا مل ہیں آخر میں علا قہ کے سیلز آفیسر
محمود قا در نے زمیند ار بھا ئیو ں اور محکمہ زرا عت اورپیسٹی سا ئیڈڈیلر
وں کا شکر ادا کیا
0 comments:
Post a Comment