را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )"آوا ز دوست " اور انجمن بہبو د نو جو انان را
جن پور کے زیر اہتما م یو م جشن آز ادی کو جذبہ خد مت کے طو رپر منا یا جا
ئے گا اس سلسلے میں 14؍اور15 ؍اگست کو سیلا ب ز دہ علا قہ بیٹ سو نتر ہ ،نو
ر پور مچھی وا لہ میں دو روزہ فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا جا ئے گا اس دور
ان ڈا کٹر زو ہیب بز داراور ڈاکٹر روبیلہ مقد س مر یضو ں کا فر ی چیک اپ کر
یں گے اور میڈ یسن بھی دی جا ئیں گی جشن آزا دی کے مو قع پر سیلا ب سے متا
ثر ین مر یضو ں کا مفت علا ج معا لجہ کیا جا ئے گا علا وہ ازیں ABN راجن
پور کے صدر سید مشتا ق احمد ر ضو ی کیمپ کا افتتا ح کر ینگے اور اس مو قع
پر پر چم کشا ئی بھی کی جا ئے گی اور بچو ں میں پا کستا نی پر چم بھی تقسیم
کئے جا ئیں گے یہ با ت میڈ یکل کیمپ کے آر گنا ئز ر ملک سجا د احمد بو ہڑ
نے بتا ئی کہ دو روز ہ فر ی میڈ یکل کیمپ ABNاور ہیلپ فا ؤ نڈ یشن کے تعا و
ن سے لگا یا جا تا ہے
0 comments:
Post a Comment