را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ایا ز صا دق کی نا اہلی سے ثا بت ہو ا جیت تحر
یک انصا ف کی ہو ئی ہے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے تحصیل جنرل سیکر ٹر ی
محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سپیکر ایا ز صا دق کی نا
اہلی ثا بت ہو گیا ہے جیت تحر یک انصا ف کی ہو ئی ہے عمر ان خا ن چیئر مین
تحر یک انصا ف اڑھا ئی سا ل کی جد وجہد کو شش کے بعد کا میا ب ہو ئے ہیں
انہو ں نے کہا کہ آئند ہ آ نے والادور تحر یک انصاف ہو گا مسلم لیگ ن کی کا
ر کر دگی اس وقت صفر ہے انہو ں نے ملک وقو م کے لئے کچھ نہ کیا
0 comments:
Post a Comment