را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ار شد خا ن گو پا نگ نے
کہا کہ ڈینگی کے تد ار ک کے لیے تما م وسائل بر و ئے کا ر لائیں جا ر ہے
ہیں انہوں نے مز ید کہاکہ عو ام بھی ڈینگی کے بچا ؤ کیلئے ہر ممکن اختیا طی
تدابیر اختیا ر کر یں اگر اس سے متعلقہ کو ئی مسئلہ ہو تو فو ر ی طو ر پر
ڈاکٹر یا سر کا ری ہسپتا ل سے را بطہ کیا جا ئے انہوں نے مز یدکہا کہ بر سا
ت کے مو سم میں ڈینگی کے لارو ے کا پھیلا ؤ زیا دہ ہو تا ہے اپنے ار دگر د
کے ما حو ل کو صا ف ستھر ا ر کھیں پو دوں کو صبح اور شا م کے وقت پا نی نہ
دیں کھا نے پینے کی اشیا ء کو ڈھا نپ کر رکھیں اور معا شر ہ کو ڈینگی سے
پا ک کر نے کے لیے اپنا فعال کر دار ادا کریں۔
0 comments:
Post a Comment