را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سا بق ایم پی اے سر دار اطہر حسن خا ن گو ر چا
نی کی پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت خو ش آ ئندہ با ت ہے حلقہ پی پی
248میں تحر یک انصا ف کا جو خلا تھا سر دار اطہر حسن خان گو ر چانی کے آ
نے سے پورا ہو گیا ہے جس کی و جہ سے بلد یا تی اور عا م انتحا با ت میں ضلع
را جن پور سے کلین سو یپ کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن تحر یک
انصا ف کے تحصیل جنر ل سیکر ٹری محمد عمر ان ستا ر ر حما نی ایڈ ووکیٹ نے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مزیدکہا کہ پا کستا ن تحر یک
انصا ف نے عوام کے دلوں میں گھر بنا لیا ہے جس کی بد ولت آ نے وا لی بلد
یا تی الیکشن میں بھر پور کا میا بی حا صل کر یں گے اس مو قع پر خو اجہ ایو
ب ،چو ہد ری عا بد جا و ید ،سکند ر خا ن ،عبد المجید خا ن و دیگر بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment