را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سب ڈوثیر نل پو لیس آ فسیر سر کل رو جھان مجا ہد
خا ن بر ما نی نے کہا ہے کہ کچہ کے علا قہ کو جر ائم پیشہ افر اد سے پاک
کر کے امن کی اما جگا ہ بنا دیا گیا ہے اہم مقا ما ت کی سیکو رٹی ٹائٹ کر
دی گئی ہے انہو ں نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ کو ئی شخص
قا نو ن سے بالا تر نہیں قا نون کی بالا دستی کے لئے تما م ممکنہ اقدا ما ت
کئے جا ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ اہم مقا ما ت ریلو ے ٹر یک ،مدا ر س
،مسا جد ،اما م با ر گا ہوں کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ
قا نو ن کی گر فت سے کو ئی مجر م نہیں بچ سکتا انہو ں نے کہا کہ کسی کو کو
ئی مسئلہ در پیش ہو تو وہ ڈا ئر یکٹ آ کر ملے انشا ء اللہ مکمل انصا ف فر
اہم کیا جا ئیگا
0 comments:
Post a Comment