را جن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) در یشک گر و پ کے رہنما حا جی عبد الو ہا ب
رحما نی نے کہا ہے کہ کرا چی میں امن سے قومی معیشت پر مثبت اثرا ت ہو ر ہے
اس حو الے سے ملک وقو م کی سلا متی کے اداروں کی قر با نیا ں قا بل تحسین
ہیں انہو ں نے کہا کہ الطا ف حسین نے مد د کیلئے بھا ر ت اور نیٹو فور س کو
پکا ر کر قیا م پا کستا ن کی جد وجہد میں دی جا نے والی عظیم قر با نیوں
کی تو ہین کی ہے انہوں نے کہا کہ کلمہ کی بنیا د پر قا ئم ہو نے وا لے ملک
پا کستا ن کی حفا ظت و سلا متی کیلئے کسی بھی قر با نی سے گر یز نہیں کیا
جا ئے گا انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ اب یہ کھیل تما شا بند ہو نا چا ہیے ملک
وقوم کی سلا متی کے خلا ف سا زش کر نے والو ں کے خلا ف آئین وقا نو ن کے
مطا بق کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئے اس موقع پر چو ہد ری عا بد جا و ید
،غلا م مر تضی گل ،سکند ر عر ف پر وا نہ ،عبد المجید خا ن و دیگر مو جو د
تھے
0 comments:
Post a Comment