را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور کا شتکا ر گندم کی فصل کاشت کر نے
بعد زمین کی اچھی طر ح تیا ر کر کے کپاس کاشت کر یں 15 اپر پل سے15 مئی تک
کپا س کی کا شت کر نے کامو زوں تر ین مو سم ہے ان خیا لا ت کا اظہار ڈسٹر
کٹ زراعت آفیسر میا ں محمد اسلم انجم نے صحا فیوں سے ملا قا ت کے دورا ن
کیا انہو ں نے کہا کہ گند م کی فصل پک کر تیا ر ہو چکی ہے کا شتکا ر مو سم
کو مد نظر رکھ کر فور ی کا شت کر یں انہو ں نے کہا کہ کپا س کی کا شت سے
پہلے کا شتکا ر بیج کو اچھی طر ح زہر آلو د کر یں زمین کی تیا ری اور تناسب
کھا دو ں کا استعما ل کر نے سے پید اوارمیں خا طر خوا ہ آضا فہ ہو سکتا ہے
انہو ں نے کہا کہ ڈر ل کا شت سے کھیتو ں پر کا شت زیادہ سو د مند ثا بت ہو
تی ہے انہو ں نے کہا کہ جن علاقو ں میں نہر ی پا نی کی فر اوائی ہے وہا ں
پر کپا س کھیتو ں پر کا شت سے 10 من تک ز یا د ہ پید اوار حا صل کی جا سکتی
ہے میا ں محمد اسلم انجم نے کا شتکا رو ں پر روز دیا کہ کپا س کی کا شت کے
سا تھ سا تھ سبزیو ں اور دالو ں کی کا شت پر بھی خصو صی تو جہ دیں تا کہ
ملک بھر سے سبز یو ں اور دا لو ں کی قلت کا خا تمہ ہو سکے اور عوا م کو ز
ہر و ں سے پاک تا زہ سبز یا ں فرا ہم کی جا سکیں اس موقع پر چو ہد ری محمد د
ین ،قا سم خا ن مستو ئی بھی مو جود تھے
0 comments:
Post a Comment