را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )شر پسند اور تخر یب کا رعناصر کیسا تھ آ ہنی ہا
تھو ں سے نمٹا جا ئیگا ۔جرا ئم سے پا ک معا شر ہ کی تشکیل کے لئے انصا ف
کی فرا ہمی بر وقت اور میر ٹ پر کی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی
سر کل رو جھان فضل الر حما ن نے میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے
کیا انہو ں نے کہا کہ فر قہ وارانہ کشید گی میں ملو ث،شر پسند عناصر سے
سختی سے پیش آیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ علما ء کرا م اپنی تقا ر یر اور
خطا با ت میں قوم کو امن ویگا نگت کا درس دیں اس وقت معا شرہ میں ملی
یکجہتی کا فر و غ انتہا ئی ضر رو ی ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور پو
لیس اپنے فر ا ئض کی ادائیگی کے لئے دن رات چو کنا اور تیا ر ہے اور ہر قسم
کے اندرونی ،بیر و نی خطرا ت سے نمٹے کی بھر پور صلا حیت ر کھتی ہے انہوں
نے کہا کہ سر کل رو جھان سے جر ائم کا خا تمہ کر کے کرا ئم فر ی زون بنا
دیا گیا ہے منشیا ت اور جوا کے اڈوں کے خلا ف سر چ اپر یشن جا ر ی ہے انہوں
نے کہا کہ امت مسلمہ کو جس قدر اتحا د ویگا نگت کی ضررو ت آج ہے اس سے قبل
کبھی نہ تھی فر قہ وارانہ وار یت معا شر ہ کو تبا ہ بر با د کر رہی ہے لا ؤ
ڈسپیکر کے غلط استعمال کر نیو الے افرا د کے خلا ف سخت قا نونی کا روائی
کی جا ئیگی
0 comments:
Post a Comment