را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)چیئر مین بورڈفیض اللہ ترین نے گورنمنٹ بوائزہائی
سکول نمبر 1میں نویں اور دسویں کلاس کے پرچوں کیلئے قائم مارکنگ سنٹر کا
اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے اسسٹنٹ بورڈ شیر محمد اور محمد اشرف
سپر وائزر مارکنگ سنٹر کے کام کو بھر پور سراہااور ڈسپلن کی تعریف کی
0 comments:
Post a Comment