Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 April 2015

راجن پور ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں لاکھوں عوام شرکت کریں گئے چاند خان در یشک

راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں لاکھوں عوام شرکت کریں گئے۔ڈیرہ ڈویژن سے ہزاروں لوگ بھٹو شہیدکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مزار پر حاضری دیں گئے لیہ ،مظفرگٹرہ،ڈیرہ غازی خان،اور راجن پورسے لوگ مزار پر پہچناں شروع ہو گئے ہیں۔سائیکلوں پر بھی ایک بڑا قافلہ روانہ ہو چکا ہے۔ڈویژن صدر پی پی پی چوہدری سرور عباس ایڈووکیٹ،پیپلز سیکرٹریٹ راجن پورپارٹی عہدیداروں سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو شہید نے نہ صرف 73 کا آئین دیا بلکہ انہوں نے تعمیل پاکستان میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان کی تاریخ بھٹو کے بغیر نامکمل ہے۔ وہ پاکستانی عوام کے سپر اور غیرمتنازعہ لیڈر ہیں۔اجلاس میں قافلوں کی روانگی اور تعداد ،سواریوں کے اہتمام کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی رہنماء خواجہ کلیم الدین کوریجہ،چاند خان در یشک ،ملک احسان عمران،مرزاطارق،یوسف گبول،امجد عباسی،وقاض گورچانی، راؤ ذوالفقاراور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ڈویزنل صدر نے کہا کہ 4اپریل کو ایک بجے دن جلسہ شروع ہو گا۔جو کہ شام تک جاری رہے گا۔جلسہ سے چےئرمین آصف علی ذرداری،بختاور بھٹو،اعتزاز احسن، مخدوم احمد محمود،قائم علی شاہ،منظور وٹو،قمرالزمان کائرہ اور مرکزی رہنماء خطاب کریں گئے۔ گڑھی خدا بخش مزار بھٹو پر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers