را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کر پٹ افیسر ان کے لئے اینٹی کر یشن کا شکنجہ تیا
ر ہے قا نون کی بلا دستی قا ئم کر نے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا یا جا
ئیگا سا ئلین کو انصاف فر اہم کر نا میر امشن ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سر
کل افیسرمحکمہ اینٹی کریشن راجن پور عبد المجید مستو ئی نے صحا فیو ں سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ رشو ت خو ار اور کر پٹ اہلکا ر
محکمہ اینٹی کر یشن کے آہنی شکنجہ سے نہیں بچ سکتے کر یشن کا خا تمہ کے لئے
عوام کو قا نون کا سا تھ دینا ہو گا کر یشن ملک کو دیمک کی طرح چا ٹ رہی
ہے کر پٹ ما فیا کے خلا ف کا رو ائی کے لئے کو ئی دبا ؤ یا سفا رش قبول
نہیں کی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ سا ئلین کو بر وقت اور میر ٹ پر انصا ف
دلا نا میر امشن ہے اور اس سلسلہ میں کسی خا طر میں نہیں لا یا جا ئیگا کر
پٹ افیسر ان اپنا قبلہ در ست کر یں ور نہ قا نو نی کا رو ائی کے لئے تیا ر
ہو جا ئیں
0 comments:
Post a Comment