Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 April 2015

وزیراعلیٰ کے پروگرام پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب اورمعیارتعلیم کو بلند کریں غازی امان اللہ

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بناکر وزیراعلیٰ کے پروگرام پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب اورمعیارتعلیم کو بلند کریں ۔ استاتذہ اپنی حاضری کو 100% یقینی بنائیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی صاف ستھرا رکھیں ا ن خیالات کااظہار ڈی سی اوراجن پو ر غازی امان اللہ نے محکمہ تعلیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ڈی ایم او عبدالرؤف،ای ڈی او تعلیم عبدالغفار لنگاہ، سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری نوراحمد اور محکمہ تعلیم کے دیگر آفیسران نے شرکت کی۔ڈی سی او نے کہاکہ افسران سکولوں کی مانیٹرنگ کو تیز کریں اور روڈ میپ پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers