را جن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کرپشن کا نا سو ر معا شر ہ کو دیمک کی طر ح
چا ٹ ر ہا ہے رشو ت خو ر آفسیر ا ن قا نو ن کے شکنجہ سے نہیں بچ سکتے عوا م
کو نشا ند ہی کر کے قو می فر یضہ اداکر یں ا ن خیا لا ت کا اظہا ر سر کل
آفسیر محکمہ اینٹی کر پشن را جن پور عبد المجید مستو ئی نے صحا فیو ں سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کرپشنکو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنا وقت
کی اہم ترین ضر رو ت ہے عوا م کو چا ہیے کی وہ اس سلسلہ میں جرا ت مند ی کا
مظا ہر ہ کر تے ہو ئے کر پٹ ملا ز مین ،آفیسرا ن کی نشا ند ہی کر کے اچھے
شہر ی ہو نے کا ثبو ت دیں محکمہ اینٹی کر پشن کا آ ہنی شکنجہ رشو ت خو ر
آفیسرا ن کے لئے تیا ر ہے انہو ں نے کہا کہ میر ی ہمیشہ کو شش ہو تی ہے کہ
سا ئلین کو بر وقت اور میر ٹ پر انصا ف ملے انہو ں نے ایک سوا ل کے جو اب
میں کہا کہ جب تک عوا م ا پنے اند ر جرات اور حو صلہ پید ا نہیں کر ینگے حا
لا ت بد لنے وا لے نہیں عوا م کرپشن اور رشو ت خو ر ی کے خا تمہ کے لئے
محکمہ اینٹی کرپشنکا سا تھ دیں تا کہ رشو ت ،کر یشن کوجڑ سے اکھا ڑ ہ جا
سکے اس مو قع پر ملک غلا م رضا کھیا را و دیگر اہلکا رو ں بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment