را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کر یشن کے خا تمہ کے لئے سر کل انچا رج اینٹی
کر یشن را جن پور عبد المجید مستو ئی کی خد ما ت لائق تحسین ہیں کر پٹ ما
فیا کو بے نقا ب کر نے ان کا مشن ہے ان خیالا ت کا اظہار عوا می ،سما جی
اور سیا سی حلقو ں ملک غلا م ر ضا کھیا را ،محمد شعیب ر ضا ،حسن ر ضا ،را
شد کا مر ان و دیگر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ سر کل انچا
ر ج عبد المجید مستو ئی کر پٹ ما فیا کے خلا ف ننگی تلوار بنے ہو ئے ہیں
معا شر ہ سے کر یشن کا خا تمہ ان کا مشن ہے و ہ تما م کیسنر میر ٹ پر نمٹا
تے ہیں عبدالمجید مستو ئی د ن را ت کر یشن کے خلا ف بر سر پیکا ر ہیں را جن
پور ضلع کی عوام عبد المجید مستو ئی کو خر ا ج تحسین پیش کر تی ہے
0 comments:
Post a Comment