ر
اجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایڈ یشنل ایس ایچ او صدررا جن پور عبد الکر یم
نے کہا ہے کہ جرا ئم کے خا تمہ کے لئے پو لیس دن را ت کو شا ں ہے انہوں نے
کہا کہ صدر کے علا قہ کو جر ائم سے پا ک کر نے کے لئے 24گھنٹے مو با ئیل
گشت ٹیمیں چیکنگ کر رہی ہیں انہوں نے کہاکہ منشیا ت فر وش ملک وقوم کے دشمن
ہیں ان سے کو ئی رعا یت نہیں کی جا ئے گی ایس ایچ او ملک جا وید اقبال ایک
ایما ند ار اور محنتی پو لیس آفیسر ہیں ا ن کی قیا دت میں صدر پو لیس اپنے
پیشہ وارا نہ فر ا ئض با احسن طر یق انجا م دے ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ
پو لیس عوام کے جا ن وما ل کی محا فظ ہے ڈی پی او را جن پور زا ہد محمود گو
ندل کی ولو لہ انگیز قیا دت میں جرا ئم کا خا تمہ کر دیا گیا ہے
0 comments:
Post a Comment