را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سر کل آفیسر محکمہ اینٹی کر یشن را جن پور عبد
المجید مستو ئی نے کہا ہے کہ کر یشن ملک کو دیمک کی طر ح چا ٹ رہا ہے جس کو
جڑ سے اکھا ڑ نے کی اشد ضر رو ت ہے انہو ں نے کہا کہ کر پٹ ما فیا نے عوام
کو ذلیل کع نے کا مکمل پلا ن بنا نا ہوا ہے مگر محکمہ اینٹی کر یشن کا
شکنجہ کر پٹ آفیسران کے لئے تیا ر ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م کو چا ہیے کہ
جر ا ت کا مظا ہر ہ کر یں اور کر یشن کے خا تمہ کے لئے قا نو ن کا سا تھ
دیں انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کی درخوا ستو ں کو ضر روی طو رپر پر میر ٹ پر
نمٹا یا جا ر ہا ہے ظلم ،زیا دہ ،کر یشن اقر با پر ور ی کا خا تمہ ہما را
ما ٹو ہے انہو ں نے کہا کہ را جن پورکے صحا فی کر یشن کا خا تمہ کے لئے
قانو ن کا سا تھ در رہے ہیں عوا م کو انصاف کی فر اہمی کے لئے میر ے دروازے
24گھنٹے کھلے ہیں اس موقع پر محر ر ملک ما جد علی اور دیگر اہلکا را ن بھی
مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment