را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وزیر اعلی پنجاب کی طر ف سے ملنے وا لی سٹی
پیکیج کر ڑوں کی گر انٹ ٹھیکیداروں کی نظر نا قص میٹر یل کا ا ستعمال کھلم
کھول انتظا میہ خا مو ش ٹھیکید ار کو سیا سی آشیربادتفصیلا ت کے مطا بق قبل
پنجاب گو ر نمنٹ کی طر ف سے پنجا ب بھر میں ڈسٹر کٹ ہیڈا کو ارٹر کو ما ڈ ل
سٹی بننے کیلئے کر ڑو ں رو پوں کی گر انٹ دی گئی جس پر ضلع را جن پورکو
بھی کر ڑوں رو پوں کے منصوبے دے گئے جس میں قطب کینال دو طر ف روڈ ،فٹ پا
تھ کا کام نا قص میٹر یل کے استعما ل سے کیا جا رہا ہے جس پر انتظا میہ خا
مو ش نظر آتی ہے ذرا ئع کے مطا بق ٹھیکید ار کو مقا می سیا ست دانو ں و
ضلعی انتظا میہ کی آشیر با دہے جس کی و جہ سے ٹھیکید ار نا قص میٹر یل کا
استعما ل کھلم کھو ل کر ر ہا ہے جس کی اطلا عا ت عوا می وسما جی حلقہ کی لو
گو ں نے ڈ ی سی اور ا جن پور و پنجا ب گو ر نمنٹ کو کئی با ر در خو است دی
جن کی ا ب تک کو ئی کا روا ئی نہ ہو سکی عوا می وسما جی حلقو ں عمر ا ن
ظفر ،خادم حسین ،اشفا ق احمد ،محمد مظفر نے وزیر اعلی پنجا ب میاں شہبا ز
شر یف وکمشز ڈیر ہ غا زی خا ن سے پر رو ز مطالبہ کیا ہے کہ پنجا ب گو ر
نمنٹ کی طر ف سے ملنے وا لی کر ڑو ں رو پو ں کے منصو بو ں میں کر یشن کر نے
وا لو ں ٹھیکید ارو ں و سر کا ر ی آفسیر ان کے خلا ف سخت سے سخت کا روا ئی
کی جا ئے تا کہ نا سو را فر د کی حوصلہ شکنی ہو سکے
0 comments:
Post a Comment