Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 April 2015

پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے غازی امان اللہ

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے اس سے نا صرف انسان کو بلکہ پرندے بھی فائدہ حا صل کر سکتے ہیں ۔ تمام مکاتب فکر کے علما کرام معزیزین ارو شہری اپنے حصے کا پودا لگا کر اپنے شہر کو سر سبز اور شاداب بنا ئیں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے مختلف مسالک کی عید گاہوں میں پودا لگانے کے موقع پر کیا ۔ اس موقع پر امن کمیٹی کے چیئر مین مولانا علی محمد صدیقی ، احسن شمسی، عبدالصمد درخواستی ، مولانا محمود قاسمی نعمان بزدار ، امجد فاروق اور دیگر علما رکرام موجود تھے ۔ ڈی سی او نے کہا ہے کہ درخت ایک نعمت ہے اس کی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے ۔ بعد ازاں علما کرام نے ضلعی کی ترقی اور ملک کی سلامتی اور امن و امان بارے میں دعا کر ائی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers