Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 April 2015

راجن پور پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پروگرام کےتحت سکول میں داخل غازی امان اللہ

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1میں بچوں کو داخل کر کے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ایک لاکھ چالیس ہزار بچوں کے داخلے کا ٹارگٹ پورا کر کے تعلیمی میدان میں پنجاب بھر میں پوزیشن حاصل کریں گے۔اساتذہ محنت کریں اچھے کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔وزیر اعلی پنجاب کے روڈ میپ پروگرام کے تحت جدید اور جامع نظام تعلیم کا انقلابی قدم شروع ہو چکا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers