Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 April 2015

در یشک گر و پ کی ضلع را جن پور کے عوا م کے لئے خد ما ت لا ئق تحسین ہے سید عو ن شا ہ

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )در یشک گر و پ کی ضلع را جن پور کے عوا م کے لئے خد ما ت لا ئق تحسین ہے اور دو سر ے گرو پ کے لئے ایک مثا ل ہیں ان خیا لات کا اظہار سینئر ر ہنما سید عو ن شا ہ بخا ری نے ایک ا خبا ر ی بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ایم پی اے بیر سٹر علی رضاخا ن در یشک عوا م کو خد مت اور علا قہ کی تعمیر و تر قی کے لئے پیش پیش ر ہتے ہیں سیلا ب کے دورا ن متا ثر ین کی جس طر ح انہو ں نے خد مت کی وہ ایک ز ند ہ مثا ل ہے سر دار نصر اللہ خا ن در یشک ضلع را جن پور کی پہچان ہیں ان کا دور حکو مت عوا م کے لئے خو شحا لی اور تر قی کا با عث تھا الیکشن در یشک گر و پ بھی جیتے گا ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers