را جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) رشوت کر یشن ،اقر با پر ور ی معا شر ہ کانا سو
ر ہیں اس کے خا تمہ کے لئے عوام قا نون کا ساتھ دیں کر پٹ اور رشوت خود
آفسیر ان ،اہلکا رو ں کے خلا ف محکمہ اینٹی کر یشن کا شکنجہ تیا ر ہے ان
خیا لا ت کا اظہا ر سر کل آفسیر محکمہ اینٹی کر یشن ر اجن پور عبدالمجید
مستو ئی نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ رشوت اور کر
یشن نے معا شر ہ کو بر با د کر کے رکھ دیا ہے جس کی رو ک تھا م کے لئے ضر
رو ی ہے کہ عوام جر ات کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے محکمہ اینٹی کر یشن کا ساتھ
دیں انہوں نے کہا کہ کر یشن اور رشوت کی بر وقت نشا ند ہی کر کے اچھے اور
ذمہ دار شہر ی ہو نے کا ثبوت دیں انہوں نے کہا کہ کر یشن اور اقر با پر رو ی
کے مر تکب ملا ز مین کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگا اس موقع پر ملک غلا م
رضا کھیا را ،محر ر ما جد علی بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment