راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بارراجن پور میں محفل حسن قرأت اور نعت منعقد
کی گئی جس میں ملکی اور غیر ملکی قاری اور نعت خوانوں نے حصہ لیا اور اس
تقریب کے مہما ن خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تھے ۔اس تقریب میں صدر بار
،دیگر ججز ، وکلاء حضرات ،معززین علاقہ نے شرکت کی اس تقریب میں باہر سے
آنے والے قاری القرآن جمال الحسن نے اپنی خوبصورت آواز میں قرأت سنائی ۔اور
مقامی نعت خوانوں نے حضور کریم ﷺ کی شان میں نعت خوانی پیش کی ۔
0 comments:
Post a Comment