را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) گو ر نمنٹ ہا ئی سکول بو ائز کو ٹلہ نصیر کا
سالا نہ رزلٹ بہتر ین رہا حکو مت تعلیم کے فر وغ کے لئے مثبت اقدا م اٹھا
رہی ہے پڑ ھو پنجا ب بڑ ھو پنجا ب کے ددرس نتا ئج بر آمد ہو نگے ان خیالا ت
کا اظہا ر ہیڈ ما سٹر ہا ئی سکول کو ٹلہ نصیر میاں امتیا ز رسول خو اجہ نے
اخبار ی نو یسوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حسب رو ایت
اسال بھی گو ر نمنٹ ہا ئی سکول کو ٹلہ نصیر کا رزلٹ انتہا ئی شا ندار رہا
کلاس پنجم اور کلا س ہشتم کے بو رڈ کے امتحا نا ت میں یہا ں طلبا ء نے بہتر
ین پو ز یشن حا صل کی انہوں نے کہا کہ کمپیو ٹر ز لیب و غیر ہ کے سسٹم سے
تعلیم کو مز ید فر و غ حا صل ہو گا سا ئنس کلا سز کے لئے بہتر ین اسا تذ ہ
مو جو د ہیں خا دم اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف کے پڑ ھو پنجا ب ،بڑ ھو
پنجا ب کے اچھے اور مثبت نتا ئج حا صل ہو نگے خصو صا شر ح خو اند گی میں
آضا فہ ہو گا اس موقع پر اسا تذ ہ کر ام را جہ غلام عبا س و دیگر بھی مو جو
د تھے
0 comments:
Post a Comment