Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 April 2015

ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہمیں مچھروں کی افزائش والی جگہوں کو ختم کرنا ہوگا کلیم اختر قریشی

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر کلیم اختر قریشی نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہمیں مچھروں کی افزائش والی جگہوں کو ختم کرنا ہوگا ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پوسٹ گریجویٹ کالجز راجن پور میں ڈینگی سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر شکیل پتافی ، سٹاف کالج اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ اس سلسلہ میں ہمیں اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers