را
جن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر )عوا م کی بے لو ث خد مت ہما را نصیب العین ہے جا
گیر دار ی نظا م کا خا تمہ کر کے دم لو ں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر امید
وار صو با ئی حلقہ 249چو ہد ری مسعو د اختر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو
ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کی عوا م کو جا گیر دارانہ نظا م سے نجا ت دلا
نا میرا مشن ہے میر ے دورازے عوا م کے مسا ئل کے حل کے لئے 24 گھنٹے کھلے
ہیں انہو ں نے کہا کہ سا بقہ ادوارمیں ضلع را جن پور میں کو ئی تر قیا تی
کا م نہیں ہو ئے مگر اب حا لات تبد یل ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ آئندہ
الیکشن میں کا میا بی ہما را مقدر ہو گی انہوں نے کہاکہ ہم عوام کو طا قت
کا سرچشمہ سمجھتے ہیں اس مو قع پر چوہد ری سا جد مسعود ودیگرافرا د بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment