Feature Top (Full Width)

Sunday, 12 April 2015

تمام افسران پولیو کو ختم کرنے کے لیئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں غازی امان اللہ

راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ تمام افسران پولیو کو ختم کرنے کے لیئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیو مہم کا آغاز کرنے کی افتتاح تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جس میں افسران محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ تمام لوگ اس مہم کو قومی ذمہ داری سے انجام دیں ۔ اس موقع پر انہوں نے علما کرام سے کہا کہ وہ اپنے خطابات میں لوگوں کو اس کی اہمیت بارے آگاہ کریں ۔ ای ڈی او صحت نے بتایا کہ اس تین روزہ مہم کے دوران جو 13اپریل سے شروع ہو رہی ہے میں 3لاکھ80ہزار 172پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ویکیسن پلائی جا ئے گی ۔ ڈی سی او نے پولیو مہم کی کامیابی کے لیئے کئی احکامات بھی جار ی کیئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers