را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھا نہ صدر را جن پور میں تعینا ت سب انسپکٹر غلا
م مصطفی رمدا نی کی حسن کا ر کر دگی ،جر ائم کا قلع قمع کر دیا عوا می
وسما جی حلقو ں کاخر اج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صدر ر اجن پور میں
تعینا ت چو ہدری غلام مصطفی رمد انی کو خر اج تحسین پیش کر تے ہو ئے
عوامی،سما جی وسیا سی حلقوں نے کہا ہے کہ جب سے غلا م مصطفی رمد انی نے تھا
نہ صدر کا چا ر ج سنبھا لا ہے علا قہ میں امن قا ئم ہو گیا ہے اور جر ائم
پیشہ افر اد کاصفا یا ہو گیا ہے
0 comments:
Post a Comment