Feature Top (Full Width)

Saturday, 25 April 2015

راجن پور پاک عرب فرٹیلائزر لمیٹڈ( فاطمہ گروپ) زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میں کپاس اور کماد کی بہتر پیدا وار کے مو ضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاک عرب فرٹیلائزر لمیٹڈ( فاطمہ گروپ) زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میں کپاس اور کماد کی بہتر پیدا وار کے مو ضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق فاطمہ گر وپ 1936ء سے یعنی قیام پاکستان سے بھی قبل زراعت اور اس سے وابستہ صنعتوں یعنی ٹیکسٹائل ،شوگر جیننگ کے شعبو ں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے ریجنل سیلز مینیجر سعید حسن شاہ نے یہ با تیں کاشتکاروں کے سیمینارکے دوران کہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ کاشتکاروں کو اپنی فصلات کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے جدید زرعی ٹیکنا لو جی اور سر سبز کھا دوں کا متوازن اور متنا سب استعمال کر نا چاہییے اس مو قع کاشتکاروں کے سوالات کے جواب بھی دیے گئے زمینوں اور پانی کے تجزیہ کی سہلولت اور زرعی معلومات کے حصول کے لیے کمپنی کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر 080091919بھی متعارف کر ایا گیااس مو قع پر ڈسٹرکٹ سیلز مینجر حسن عباس ، ٹیکنیکل سر وسسز آفیسر ،محمد ضرار سلیم ، انڈس شو کر ملز ڈپٹی کین مینیجر سجاد حسین دریشک سمیت کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، پروگرام کے آخر میں کاشتکاروں نے پروگرام کوسر اہا اور کاشتکاروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طر ح کے پر وگرام مستقبل میں ہو نے چاہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers