راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجن پور شہر کا مرکزی علاقہ بنیادی سہولتوں سے
محروم فتح پور روڈ کچہری روڈ کا عقبی علاقہ تمام تر بنیادی سہولتوں سے
محروم ہے نالیاں سولنگ نہ ہونے کی وجہ سے مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے
جبکہ پاکستان بننے سے بھی پہلے لی قائم شدہ سرکاری سڑک ابھی تک کچی پڑی ہے
جس پر جگہ جگہ گڑھے پڑے ہیں تجاوزات نے راستہ تنگ کر رکھا ہے جس سے آئے روز
جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں اعلیٰ حکام توجہ کریں علاقہ کے مکینوں
چوہدری اکبر علی ضیاء رانا ریاست علی محمد علی راؤ عبدالقدیر چوہدری خالد
محمود گوندل اور دیگر نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment