راجن
پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جرا ئم کے خا تمہ اور امن وا مان کے قیا م کے لئے
کسی بھی اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا سکتا کچہ کے علاقہ کو امن کا گہو ار ہ
بنا دیا گیا ہے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر D.S.P سر کل رو جھا ن فضل الرحما ن
نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ موجو د ہ حا لا ت کے
پیش نظر اہم مقا ما ت کی سیکو رٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا
کہ ہر قسم کے ممکنہ خطر ات سے نمٹنے کے لئے تیا ر اور چو کنا ہے اشتہا ر ی
ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے لئے چھا پہ ما ر ٹیمو ں کی تشکیل دید ی گئی ہے
انہو ں نے ایک سوا ل کے جو اب میں کہا کہ میڈیا اس وقت جرائم کے لیے موثر
اور مثبت کر دار ادا کر رہا ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس اپنے پیشہ وارا نہ
فر ائض کی ادا ئیگی با احسن طر یق انجا م دے ر ہی ہے مجر م چا ہیے کتنا ہی
با اثرکیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے بچ نہیں سکتا پو لیس گشت کے نظا م
کو مو ثر بنا نے کے دورس نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں اہم مقا ما ت ر یلو ے
ٹریک،مد ارس ،مسا جد ،سکو لو ں ،کا لجزکی سیکو رٹی غیر معمو لی طو رپر بڑ
ھا دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس عوا م کے جا ن و ما ل کا محا فظ ہے
انہو ں نے کہا کہ میر ی کو شش ہو تی ہے کہ عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو
ں پر حل کر وں میر ے دروازے عوا م کے لیے4 2گھنٹے کھلے ہیں
0 comments:
Post a Comment