را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا نٹ پر و ٹیکشن پیسٹ وارننگ
اینڈ کو الٹی کنٹر ول آف پیسٹی سا ئیڈ زالیا س رضاکلا چی نے صحا فیو ں
گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت پنجا ب اور سیکر ٹر ی زراعت کے
حکم پر عمل در آ مد کر تے ہو ئے گند م کو کیڑ وں سے بچا نے وا لی گو لیا ں
میڈیکل سٹو ر ،سبز یا ں منڈ یو ں ، اڑ ھتوں ،کر یا نہ سٹو ر ،جنر ل سٹو ر
پنسا ر سٹور و غیر ہ پر بیجنا غیر قا نو نی ہے یہ گو لیا ں صر ف گو ر نمنٹ
آف پنجا ب کے ر جسٹر ڈ لا ئسنس یا فتہ پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلر ہی بیج سکتے ہیں
گندم کی کیڑے ما را ادویا ت کی غلط فر وخت اور استعما ل کی و جہ سے کئی
اموا ت واقع ہو گئی ہیں لہند ا میڈیکل سٹو ر ،سبز یا ں منڈ یو ں ، اڑ ھتوں
،کر یا نہ سٹو ر ،جنر ل سٹو ر پنسا ر سٹورپر زہر یلی گو لیا ں فر و خت
میں ملو ث پا یا گیا تو اس کے خلا ف مقد مات کا انداج کر وایا جا ئے گا اور
کم وبیش ایک لا کھ رو پے جر ما نہ بھی ادا کر نا ہو گا ا نہوں نے مز ید
کہا ہے کہ ر جسٹر ڈ لا ئسنس یا فتہ پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلرکسی بھی 18سا ل سے
کم عمر کو گندم میں ر کھنے وا لی گو لیا ں نہ دیں پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلرگند م
میں رکھنے وا لی گو لیا ں کسی بھی شخص کو بغیر شنا حتی کا ر ڈ فروخت نہ
کرے محکمہ ز ر اعت را جن پورکسی بھی وقت سٹاک چیک کر سکتی ہے سٹا ک اور
کوائف مکمل نہ ہو نے کی صو ر ت میں پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلر کے خلا ف کا روا ئی
کی جا ئے گی ۔
0 comments:
Post a Comment