Feature Top (Full Width)

Saturday, 11 April 2015

زندہ قومیں اپنی تہذیب وثقافت کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں غازی امان اللہ

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) زندہ قومیں اپنی تہذیب وثقافت کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں ۔ جشن بہاراں سے عوام کو تفریح کا موقع ملا ہے ان خیالات اظہار ڈی سی اوراجن پور غازی امان اللہ نے جشن بہاراں کی تقریب کے موقع پر کیا۔ اس موقع پرمختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں کے علاوہ عوام کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں خواجہ غلام فرید ؒ اور علامہ اقبال کا کلام پیش کیا گیا لوگو ں نے جنہیں سن کر لطف اندوز ہوئے۔ڈی سی او نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو اور اس سے بھی مزید بہتر پروگرام ملیں ۔انہوں نے کہا کہ بچوں اور عورتوں کیلئے ایک علیحدہ فاطمہ جناح پارک میں منعقد کی گئیں جس عورتوں اور بچوں کی تفریح کیلئے مختلف سٹال لگائے گئے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers