را جن پور(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) فو ڈ انسپکٹر چوہد ر ی عبد الرزا ق کا شت کارو ں
کے لئے خد ما ت لا ائق تحسین ہیں انہوں نے ہمیشہ عوام کو ر یلیف دیا ان
خیا لا ت کا اظہا ر سا بق صد رکسان ونگ سر دا ر ما جد خا ن گو پا نگ نے
اپنے ایک اخبا ر ی بیا ن میں کیا انہوں نے کہاکہ نو رپو ر مچھی والہ را جن
پور سنٹر کے انچا ر ج فو ڈ انسپکٹر چو ہدر ی عبد الر زا ق ایک دیا نتدار
آفسیر ہیں جنہو ں نے ہمیشہ کا شت کا رو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے کو شش کی
کا شت کارو ں کو ر یلیف دیناان کی زند گی کا مشن ہے با ر دا نہ کی تقسیم ہو
یا گندم کی خر ید وفر وخت چو ہد ری عبد الر زا ق نے ہمیشہ اپنا کام نہا یت
دیا نتدار ی سے کیاعلا قہ کے عوامی وسما جی حلقوں نے چو ہد ری عبد الرزا ق
فو ڈ انسپکٹر کی تعینا تی کا خیر مقدم کیا ہے اور ان کو خر اج تحسین پیش
کیا ہے
0 comments:
Post a Comment