را جن پور(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چوری ،ڈکیتی ،را ہزنی کی وا ر دا تو ں پر قا
بو پا لیا گیا ہے گشت کے نظا م کو موثر بنا نے کے مثبت اوردورس نتا ئج بر
آمد ہو ئے ہیں رو جھا ن کچہ کے علا قوں کو جرا ئم سے پا ک کر دیا گیا ہے ان
خیالا ت کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفسیر سر کل رو جھان فضل الر حما ن
نے اپنے آفس میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ منشیا ت
فر وشوں اور جو اریو ں کے خلا ف اپر یشن کلین اپ جا ر ی ہے انہو ں نے کہا
کہ امن وامان کے قیام کے لئے کسی بھی اقدام سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا پو
لیس اپنے پیشہ وارانہ فر ائض کی ادا ئیگی با احسن طر یق انجام دے رہی ہے
انہوں نے کہا کہ پو رے علا قہ میں پو لیس گشت کے نظا م کو موثر بنا نے کے
مثبت اوردورس نتا ئج بر آمدہو نگے انہوں نے کہا کہ چوری ،ڈکیتی ،را ہزنی کی
وا ر دا تو ں پر قا بو پا لیا گیا ہے عوام کو انصا ف کی بروقت فر اہمی کے
لئے پو لیس دن رات جد وجہد میں مصر و ف ہے
0 comments:
Post a Comment