راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر محمد یثرب نے
دالامان کا دورہ کیا اور وہاں مقیم خواتین کے مسائل سنے ۔ ا نہوں نے ہدایت
کی کہ یہاں مقیم خواتین معاشرے کی دکھی خواتین ہیں ۔ ان کے قیام و طعام
اورتحٖفظ کا خاص خیال رکھا جا ئے ۔ انہوں نے سپرنٹنڈنٹ صبا زہرا کو ہدایت
کی کہ ان خواتین کے مسائل حل کیئے جا ئیں
0 comments:
Post a Comment