راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی سی او غازی امان اللہ نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ
کمشنرز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ مرکز خرید گندم پر مڈل مین کوداخل
نہ ہونے دیں اگر مڈل مین مراکز پر نظر آئے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی
عمل میں لائی جائے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ باردانہ کی منصفانہ تقسیم کو بھی
یقینی بنایا جائے۔
0 comments:
Post a Comment