Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 April 2015

بغیر اوزان کو پاس کرنے والے جعلسازوں کے خلا ف فوری مقدمات درج کر ائے جا ئیں گے میاں جہانگیر

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) لیبر انسپکٹر کے بغیر اوزان کو پاس کرنے والے جعلسازوں کے خلا ف فوری مقدمات درج کر ائے جا ئیں گے ۔ دوکاندار وں کو چایئے کہ جو مستری بغیر لیبر انسپکٹر ان کے پاس آئے اس کے فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی جا ئے ۔ یہ بات لیبر انسپکٹر میاں جہانگیر نے دوکانداروں او ر تاجروں کی ایک میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر اوزان اور پیمانہ جات کی خصوصی چیکنگ شروع کر دی گئی ہے تاکہ عوام کو تمام اشیا ء کم نرخوں اور ناپ تول کے عین مطابق مل سکیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers