Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 April 2015

را جن پور کر یشن کا خاتمہ ہما را نصب العین ہے عبد المجید مستو ئی

را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سرکل آفسیر محکمہ اینٹی کر یشن را جن پور عبد المجید مستو ئی نے صحا فیوں کوکہا ہے کہ ما فیا کوسزا دلو انے کا تہیہ کر رکھا ہے کر یشن کا خاتمہ ہما را نصب العین ہے انہوں نے کہا کہ میر ے خلا ف من گھڑت الزاما ت لگا ئے جا رہے ہیں جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں میرا دامن صا ف ہے انہوں نے کہا کہ معا شر ہ کو کر یشن سے پا ک کر نے کیلئے محکمہ اینٹی کر یشن بھر پور جد وجہد کر ر ہا ہے کو ئی شخص کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قا نون کے شکنجہ سے کو ئی بھی نہیں بچ سکتا انہوں نے کہا کہ عوام کو میر ٹ پر انصا ف مل رہا ہے ہم معا شر ہ کے مظلوم عوام کے سا تھ ہیں کر پٹ افسیر ان اپنا قبلہ در ست کر لیں اور عوا م کے کا م بغیر رشوت میر ٹ پر کر یں اس مو قع پر محر ر حا فظ خلیل احمد کلا سر ہ بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers