Feature Top (Full Width)

Monday, 13 April 2015

جرا ئم پیشہ عنا صر کسی ر عا یت کے مستحق نہیں فضل الر حما ن

را جن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )جرا ئم پیشہ عنا صر کسی ر عا یت کے مستحق نہیں کچہ کے علا قہ کو جر ائم سے پا ک کر دیا ہے پولیس عوا م کے جا ن و مال کی محا فظ ہے ان خیالا ت کا اظہا ر D.S.P سر کل رو جھان فضل الر حما ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر ملک وقوم کے دشمن ہیں ان سے کو ئی رورعا یت نہیں بر تی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ پو لیس اپنے پیشہ وارا نہ فر ائض با احسن طر یق انجام دے رہی ہے انہوں نے کہا کچہ رو جھان کے علاقہ کو جر ائم سے پا ک کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ منشیا ت ،جو اء کے اڈوں کے خلا ف پو لیس کا گر ینڈ اپر یشن جا ر ی ہے D.P.Oرا جن پور زاہد محمو د گو ندل کی قیا دت میں پو لیس دن را ت جر ائم کے خا تمہ کے لئے جد وجہد کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ اشتہا ر ی ملز ما ن کی گر فتا ر ی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ پو لیس ہر قسم کے خطر ات سے نمٹے کے لئے تیاراور چوکنا ہے انہوں نے کہاکہ سا ئلین کو بر وقت اور میر ٹ پر انصا ف کی فر اہمی جا ری ہے انہوں نے کہاکہ میر ے دروازے سے 24گھنٹے عوام کے لئے کھلے ہیں اس موقع پر ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جود تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers