را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سا ئلین کو بر وقت انصا ف کی فرا ہمی یقینی بنا
نے کے لئے پو لیس اپنی پیشہ وارا نہ خد ما ت انجام رہی ہے جر ائم کاقلع
قلع کر کے روجھا ن کو کر ائم فر ی سر کل بنا دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہا ر
سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل روجھان فضل الر حمن نے اپنے ایک اخبا ری
بیا ن میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ پو رے علا قہ میں گشت کا نظام انتہا ئی مو
ثر بنادیا گیا ہے جس کے با عث چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر قا بو پا نے
میں مد د ملی ہے ۔انہوں نے کہا کہ D.P.O راجن پور زاہد محمود گو ندل کی ہد ا
یا ت کی روشنی میں منشیا ت اور جو ئے کے اڈ وں کے خلا ف پو لیس کا کر یک
ڈاؤن جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ مشکو ک افر اد کی چیکنگ کا سلسلہ جا ری ہے
دہشت گر دانہ کا روائیوں سے محفو ظ رہنے کے لئے پو لیس پو ری طر ح چو کنا
ہے ۔انہوں نے کہا کہ نا انصا فی معا شر ہ میں بگا ہ رپید ا کر تی ہے ۔انصا ف
کی بر وقت فر اہمی کے لئے پو لیس دن را ت کو شا ں ہے اس مو قع پر ایس ایچ
او عمر کوٹ امتیاز خان چنگوا ئی ود یگر اہلکا ر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment