راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )گند م کی فصل سے جڑی بوٹیو ں کی بر وقت تلفی زیا
دہ پید اوار کی ضا من ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ آفسیر زرا عت میا ں
محمد اسلم نجم نے اپنے دفترمیں کا شتکا روں کے وفود سے ملا قا ت کرتے ہو
ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ جڑ ی بو ٹیاں گند م کی پید اوار میں 15 تا 40 فیصد
تک کا کمی با عث بنتی ہیں ۔گند م کے کھیتوں میں پا ئی جا نے والی چو ڑے
پتوں اور نو کیلے پتوں وا لی جڑی بو ٹیوں کے لیے محضوص جڑی بو ٹی ،کیمیا ئی
ز ہر وں سے کر یں چو ڑے پتوں وا لی جڑی بو ٹیو ں کی تد ارک کیلئے پہلے پا
نی کے بعد اور نو کیلے پتوں والی جڑی بو ٹیوں کے تدارک کیلئے دوسر ے پا نی
کے بعد تر وتر حا لت میں سپر کے کر یں سپر ے کے دوران 100 سے 200 پا نی فی
ایکڑ استعما ل کر یں اور سپر ے محضوص قسم کی معیا ر ی جڑ ی بو ٹی ما ر (ٹی
جیٹ یافلیٹ مین)نو زل سے کر یں
0 comments:
Post a Comment