را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عمر کوٹ کی معر وف سما جی شخصیت ریئس محمد امین
کی علا قے اور عوام کی خد ما ت قا بل تحسین ہے ان کی ذا تی کو ششوں سے علا
قے میں تعلیم کو عام کر نے میں بڑی مد د ملی ہے اور عوام میں تعلیم کا شعو
ر پید ا ہو ا ہے علا قے کے عوامی وسما جی حلقو ں نے ریئس محمد امین کی خد
ما ت کو سر اہا ہے
0 comments:
Post a Comment