را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) در یشک گر وپ ضلع را جن پور میں تر قی کی علا
مت بن چکا ہے سر دار نصر اللہ خان دریشک اور بیر سٹرعلی رضا خان دریشک نے
ہمیشہ ضلع را جن پور کی تعمیر وتر قی میں نما یا ں کر دار ادا کیا۔ان خیا
لا ت کا اظہا ر سیا سی وسما جی رہنما ملک غلا م رضا کھیا را نے اپنے ایک
بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ ضلع را جن پور کی تا ریخ کا اگر جا ئز ہ لیا
جا ئے تو دریشک گر وپ کے روح رداں سر دار نصر اللہ خان دریشک کی خد ما ت
نمایا ں ہیں ۔جنہوں نے بے روز گا ری کے خا تمہ ،ترقیاتی کا موں کے ذریعے
ضلع را جن پور کے عوام کے مسائل حل کر دیئے۔نو جو انوں میں ملا زمتوں کی فر
اہمی کا سہر ا ان کے حصہ میں آتا ہے وہ جب بھی بر سر اقتد ار آئے ضلع را
جن پور کے عوام کو خو شحا لی میسر آئی جبکہ ایم پی اے بیر سٹر علی رضا خان
دریشک بھی دن را ت عوام کی خد مت میں معر وف ہیں
0 comments:
Post a Comment